جشنِ فتح، عادل رشید اور معین علی شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے

اسپورٹس رپورٹر  منگل 16 جولائ 2019
جونی بیئراسٹو نے جیسے ہی شیمپین کی بوتل کھولنا شروع کی دونوں ایک طرف نکل گئے اور بعد ازاں قریب نظر نہیں آئے۔ فوٹو: فائل

جونی بیئراسٹو نے جیسے ہی شیمپین کی بوتل کھولنا شروع کی دونوں ایک طرف نکل گئے اور بعد ازاں قریب نظر نہیں آئے۔ فوٹو: فائل

 لاہور: ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ جشن مناتے وقت عادل رشید اور معین علی شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے۔

عادل رشید اور معین علی ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ جشن مناتے وقت شراب کی بوچھاڑ سے بچ بچا کر نکل گئے۔ دونوں مسلمان کرکٹرز کپتان ایون مورگن کی جانب سے ٹرافی اٹھائے جانے تک موجود رہے لیکن ذہنی طور پر اگلے مرحلے کیلیے تیار تھے۔

جونی بیئراسٹو نے جیسے ہی شیمپین کی بوتل کھولنا شروع کی دونوں ایک طرف نکل گئے اور بعد ازاں قریب نظر نہیں آئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔