کوئٹہ؛ 24 گھنٹے بعد بھی 10 کان کنوں کو نکالا نہ جاسکا

نمائندہ ایکسپریس  منگل 16 جولائی 2019
کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش ہو گئے۔ فوٹو: فائل

کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش ہو گئے۔ فوٹو: فائل

کوئٹہ: ڈیگاری کی کوئلہ کان میں پھنسے 10 کان کنوں کو 24 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باجود ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔

کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری کی کوئلہ کان میں پھنسے 10 کان کنوں کو 24 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باجود ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔ کان کنوں کو نکالنے کیلیے جانیوالے 8 میں سے 3 کان کن بیہوش ہو گئے۔

وزیراعلی کی ہدایت پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ٹیم ڈیگاری پہنچ کر رسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔