- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
کترینہ اور رنبیر کی ذاتی تصاویر منظرعام پر آنے پر سلمان خان برہم
ممبئی: کترینہ اور رنبیر کی ذاتی تصاویر منظر عام پر آنے پر سلمان خان برہم ہوکر صحافی پر برس پڑے۔
سلمان خان کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے وہ جس کے دوست ہوجائیں اس کا ساتھ آخر تک نہیں چھوڑتے،اس کے ساتھ ہی ان کے غصے کی بھی دنیا گواہ ہے، یہ بات انہوں نے ایک بار پھر ثابت کردی جب ان سے ان کی سابق دوست کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی ذاتی نوعیت کی تصاویر کے بارے میں پوچھا گیا۔
سلمان خان کو خاتون صحافی کی جانب سے پوچھا گیا سوال اس قدر برا لگا کہ انہوں نے یہ تک کہہ ڈالا کہ اگر کوئی ان کی ماں، بہن یا دوست کی ایسی تصاویر منظر عام لے آئے جو ذاتی نوعیت کی ہوں تو کیا کریں گی، کترینہ کیف نے وہی ردعمل ظاہر کیا جوکسی بھی شخص کا ہوسکتا ہے کیونکہ کسی کی بھی ذاتی زندگی میں جھانکنا اور اسے دوسروں کے سامنے لانا انتہائی شرمناک ہے۔
واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان عشق کے چرچے انتہائی عام تھے تاہم سلمان خان کے مبینہ طور پر انتہا پسند رویئے کے باعث کترینہ بھی ماضی کی دیگر دوستوں کی طرح ان سے دور ہوگئیں اور اب وہ اور رنبیر کپور ایک دوسرے کےانتہائی قریب آگئے ہیں، ایسے ہی ایک موقع پر لی گئیں کچھ تصاویر میڈیا میں آگئیں جن پر کترینہ کیف بہت دلبرداشتہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔