- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
زمبابوےسےشکست کےبعد پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے چھٹے پر نمبر پر پہنچ گیا
دبئی: زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے چھٹے پر نمبر پر پہنچ گیا۔
زمبابوے نے پندرہ برس بعد پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر پیچھے دھکیل دیا۔ قومی ٹیم دو درجے تنزلی کے بعد چوتھی سے چھٹی پوزیشن پر جا پہنچی۔ طویل عرصے تک ٹیسٹ کرکٹ سے محروم رہنے والی زمبابوے ٹیم سیریز سے پہلے عالمی رینکنگ ٹیبل پر موجود ہی نہیں تھی۔ اب 34 ریٹنگ پوائنٹس لے کر نویں نمبر پر آگئی ہے جب کہ بنگلہ دیش دسویں پوزیشن پر ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے، انگلینڈ دوسرے، انڈیا تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، ویسٹ انڈیز پانچویں اورپاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ سری لنکن ٹیم ساتویں، نیوزی لینڈ آٹھویں اور پاکستان کو شکست دینے کے بعد زمبابوے نویں نمبر پر براجمان ہوگئی۔
واضح رہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے 2006 میں ٹیسٹ میچ کھیلنے سےنام واپس لے لیا تھا اور پانچ سال بعد 2011 میں زمبابوے کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔