- اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
- پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ
- کچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
- بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- آئی ایم ایف کو سیاست کےلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فیصل واوڈا
- چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈ
- پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع
- پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا
- موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار
- جوگنگ کے سبب لوگوں کا مزاج مزید غصیلا ہوسکتا ہے، تحقیق
- متنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرت
- امریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں
- پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لی
- کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
- انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
- دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش
- سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟
- پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دفتر خارجہ
- رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں
- گستاخی کے شبے پر ٹیچر کا قتل: دو خواتین کو سزائے موت، ایک کو عمر قید
کابل یونیورسٹی میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک، 33 زخمی
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 33 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق ملک کے دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی میں اس وقت زور دار دھماکے کی آواز آئی جب طلبہ صبح کے وقت امتحان دینے کے لیے یونیورسٹی کے اندر موجود تھے، دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوچکے ہیں، تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم متعدد افراد کی حالت تشیویشناک بتائی جارہی ہے۔
ترجمان افغان وزارت صحت وحید اللہ میئر نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت قریب کھڑی 2 گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور اس وقت طلبہ کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
دوسری جانب کابل پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا علاقے میں پہلے سے نصب آئی ای ڈی سے کیا گیا۔ ادھر کسی گروپ یا تنظیم کی جانب سے اب تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔