ٹوکیو اولمپکس2020 میں روبوٹس کام کرتے دکھائی دیں گے

اے ایف پی  منگل 23 جولائی 2019
مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔ فوٹو: فائل

مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔ فوٹو: فائل

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے دوران میسکوٹس سے لے کر جیویلین کیریئر تک کا کام روبوٹس کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے اس مقصد کیلیے 5 روبوٹس تیار کیے اور اس کا مقصد آئندہ برس شیڈول کھیلوں کے عالمی میلے میں جاپان کی ٹیکنالوجی میں مہارت کو ظاہر کرنا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔