- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
سعودی عرب میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 2 افراد کے سر قلم
ریاض: سعودی عرب میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 2 عرب شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں بچوں کو اغوا کرنے اور پھر انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک سعودی اور ایک یمنی شہری کا سر تن سے جُدا کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں 37 دہشت گردوں کے سر قلم
مجرم فہد الکتھیرے (سعودی) اور محمد العقیل (یمنی) بچوں پر نگاہ رکھتے اور پھر انہیں اغوا کرکے جنسی ہوس کا نشانہ بناتے تھے، حکام نے انہیں گرفتار کرکے کرمنل کورٹ میں پیش کیا جہاں جرم ثابت ہونے پر دونوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
سزا کے خلاف مجرمان نے اپیل دائر کی جسے اپیل کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے سزا کو برقرار رکھا، عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے حکام نے جمعرات کی صبح دارالحکومت ریاض میں مجرمان کے سر قلم کردیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔