اپنی زندگی سے خوش اور مطمئن ہوں، پیرس ہلٹن

اے پی پی  منگل 17 ستمبر 2013
زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، پیرس ہلٹن فوٹو: فائل

زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، پیرس ہلٹن فوٹو: فائل

لاس اینجلس:  ہالی وڈ فیشن ڈیگزائنر و سماجی کارکن پیرس ہلٹن نے کہا کہ وہ اپنی زندگی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔

زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے جب صبح اٹھتی ہوں تو نئی امنگ نئے خوابوں کے ساتھ اٹھتی ہوں اور انھیں پورا کرنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں۔میری ہر صبح نئی ہوتی ہے اور اسی ڈگر پر چلتی ہوں جس ڈگر پرزندگی لے جا رہی ہوتی ہے ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔