- علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا
- پنجاب میں عام انتخابات کی درخواست؛ الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
- ایسے حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان عباسی
- عبدالرزاق نے ایشیاکپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کروانے کی حمایت کردی
- مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتیں، فیکٹری مالکان کیخلاف مزید 10 مقدمات درج
- کراچی، سی ٹی ڈی کا کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
- ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار
- لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو کا 17 سالہ بیٹا بارسلونا سے معاہدے کے قریب
- زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی پروازیں شام اور ترکیہ پہنچ گئیں
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
- شام میں ملبے تلے دبی نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا
- گلوبل لیپ ٹیک کنونشن؛ پاکستانی کمپنیوں کیلیے ملٹی بلین ڈالر مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا
- بلا سود بینکاری کے نفاذ پر شبہ کی گنجائش نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
- نئی مردم شماری کیلیے نادرا سے 13ارب کا سافٹ ویئر اور ٹیب تیار
- ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ اموات کی تعداد8 ہزار سے زائد ہوگئی، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ
- پاکستان کو 12 ماہ میں 22 ارب ڈالر ادائیگی کے چیلنج کا سامنا
- بےنظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کیلیے مقرر
- پی ایس ایل8؛ نئی ٹرافی کل متعارف کروائی جائے گی
- کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا
منفرد انداز میں بولنگ، رومانین کھلاڑی کی حمایت میں شین وارن سامنے آگئے

کرکٹ ایک خوبصورت کھیل اور اس کو دلچسپ بنانے والے ہر پلیئرکو میں مبارکباد دیتا ہوں، شین وارن ۔ فوٹو: فائل
ایمسٹرڈیم: یوریپیئن ٹی 10 لیگ میں منفرد انداز میں بولنگ کرنے والے رومانین بولر پاویل فلورین کی حمایت میں سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن سامنے آگئے۔
پاویل نے ڈرئیوکس کرکٹ کلب اور کلج کے درمیان میچ میں کچھ دلچسپ فل ٹاس گیندیں کرائیں، ایک اوور میں انھیں 13 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی، ان کے مضحکہ خیز بولنگ اسٹائل کی سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچی ہوئی ہے۔
دوسری جانب شین وارن نے کہاکہ کرکٹ ایک خوبصورت کھیل اور اس کو دلچسپ بنانے والے ہر پلیئرکو میں مبارکباد دیتا ہوں، اس سے قبل ڈیمرٹی مسکرنہاس بھی پاویل فلورین کی حمایت کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔