جنگی جرائم میں ملوث سوڈانی صدر نے امریکی ویزے کیلیے درخواست جمع کرادی

آئی این پی  بدھ 18 ستمبر 2013
سوڈانی صدر عمرحسن البشیر کو جنرل اسمبلی میں نہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں, امریکی دفترخارجہ    فوٹو: فائل

سوڈانی صدر عمرحسن البشیر کو جنرل اسمبلی میں نہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں, امریکی دفترخارجہ فوٹو: فائل

دارفر / واشنگٹن:  مبینہ جنگی جرائم کے باعث عالمی پابندیوں کا سامناکرنے والے سوڈانی صدر عمرحسن البشیر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میںشرکت کے لیے امریکی ویزے کی درخواست دے دی۔

عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی دفترخارجہ کے مطابق انھیں جنرل اسمبلی میںنہیں آناچاہیے کیونکہ وہ جنگی جرائم کے مرتکب ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔