- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
- کراچی پولیس کارکردگی دکھانے کیلیے ملزمان کی بار بار گرفتاری ظاہر کرنے لگی
- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار طور پر جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
یونان میں سرکاری ملازمتوں میں کٹوتی کے خلاف ہڑتال، کاروبارزندگی مفلوج

یونان میں ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے، شاپنگ سینٹرز اورعدالتیں بندرہیں جبکہ اسپتالوں میں عملے کی حاضری بھی کم رہی فوٹو: اے ایف پی
ایتھنز: یونان میں سرکاری ملازمتوں میں کمی کےحکومتی فیصلے کےخلاف ہزاروں ملازمین کی جانب سے 2روزہ ہڑتال کے باعث یونان میں کاروبار زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
بین الاقوامی معاشی اداروں کے دباؤ پر یونان کی حکومت نےسرکاری ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا تو اس فیصلے کی مخالفت میں مختلف سرکاری اداروں کےملازمین کی جانب سےاحتجاج اور ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا، ہڑتال کے باعث یونان میں تمام تعلیمی ادارے ، شاپنگ سینٹرز اور عدالتیں بند رہیں، اسپتالوں میں احتجاجاً عملے کی حاضری بھی کم رہی جبکہ ریلوے ملازمین نے بھی چار گھنٹے تک ملک بھر میں ٹرین سروس بند رکھی۔
واضح رہے کہ بین الاقوامی معاشی اداروں سے قرضہ لینے کے لئے یونان کی حکومت نے اپنے اخراجات کم کرنے کے لئے اس سال 25ہزار سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔