عاقر قرحا یا فیورفیو پھول میں ایک جزو پارتھینولائڈ پایا جاتا ہے جو کئی اقسام کے کینسر کاعلاج کرسکتا ہے۔