- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
اداکار ببو برال کی بیٹی کا شوہر پر تشدد کا الزام
لاہور: اداکار ببوبرال کی بیٹی مریم برال نے اپنے شوہر ساقی خان کے خلاف مبینہ تشدد کے الزام میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار مرحوم ببو برال کی 20 سالہ بیٹی مریم برال نے لاہور کے تھانہ اقبال ٹاؤن میں اپنے شوہر ساقی خان کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست جمع کروائی ہے۔ درخواست میں مریم نے اپنے شوہر پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ساقی خان ان پر تشدد کرتا ہے اور تشدد کے باعث وہ اپنا نومولود بیٹا بھی گنوا بیٹھی ہے۔ جب کہ تشدد کی وجہ سے ان کے چہرے اور بازو پر تشدد کے نشانات بھی آئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں درخواست موصول ہو گئی ہے جس پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
واضح رہے کہ مریم اور ساقی خان کی شادی پچھلے سال مارچ کے مہینے میں ہوئی تھی۔ ساقی خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کام کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔