- الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا
- بلڈرز سریے کی بڑھتی قیمتوں پر دلبرداشتہ، خریداری نہ کرنے کا اعلان
- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں جلد استحکام آجائے گا، گورنراسٹیٹ بینک
لاہور: گورنراسٹیٹ بینک یاسین انورنے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اوراسٹاک مارکیٹ میں جلد استحکام آجائے گا۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈیلرزڈالرسے کھیلتےرہتے ہیں جس سےروپےکی قدرمیں کمی آتی ہے، انہوں نے بتایا کہ ملک میں کام کرنے والے کمرشل بینکوں نے حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر 65 کروڑ ڈالر قرض دینے کی پیشکش کی ہے جس سے زرمبادلہ زخائر اور روپے پر دباؤ کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، انہوں نے بتایا کہ اسلامی ترقیاتی بینک سے 133 ملین ڈالرمل گئے ہیں دوسری قسط بھی جلد ہی مل جائےگی، آئی ایم ایف سے معاہدے کی وجہ سےعالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کومثبت ریٹنگ دی ہے۔
یاسین انور نے کہا کہ مارکیٹ سینٹیمنٹ کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آئندہ آنے والے چند دنوں میں روپے کی قدر میں بہتری ہوجائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے 5 سو 75 ارب روپے کے قرضے لئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔