- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی اسلام آباد میں رونمائی کردی گئی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
شمعون عباسی نے مایا علی کے آئٹم سانگ کو بھارتی چربہ قرار دے دیا
کراچی: معروف اداکار شمعون عباسی نے مایا علی کے آئٹم سانگ ’بلما بھگوڑا‘ کو بھارتی چربہ قرار دے دیا۔
شمعون عباسی نے سماج رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر آئٹم سانگ ’بلما بھگوڑا‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آئٹم سانگ میں موجود دیگر لڑکیوں کا ڈانس بھارت جا کر ریکارڈ کیا گیا پھر پاکستان میں ہیروئن کو گرین اسکرین کے سامنے ڈانس کرایا گیا اور پھر دونوں کو جوڑ دیا گیا۔
شمعون عباسی نے یہ بھی کہا کہ اس طرح یہ گانا تیار ہو گیا، اب قوم تخلیق کے نام پے بنائے جانے والے ’چربہ گیت‘ کو دیکھنے کے لئے تیار رہے،ساتھ ہی اداکار نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا بات ہے کہ وہ ہمارے فوجی جوان مارتے جائیں اور ہم ان کی کاپی مارتے جائیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: مایا علی پر پکچرائز فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا آئٹم سانگ ریلیز
واضح رہے کہ عاصم اظہر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا گذشتہ روز آئٹم سانگ ’بلپا بھگوڑا‘ ریلیز کیا گیا تھا جس میں فلم کی مرکزی اداکارہ مایا علی نے رقص کیا تھا۔ فلم میں مایا کے ساتھ شہریار منور بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں ماہ عید الاضحی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔