زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے، لارا دتہ

اے پی پی  جمعـء 20 ستمبر 2013
زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے، لارا دتہ۔فوٹو: فائل

زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے، لارا دتہ۔فوٹو: فائل

ممبئی: اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ زیورات میں ان کا پسندیدہ ترین زیور ان کی منگنی کی انگوٹھی ہے ۔

لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا ٹکڑا بن چکی ہے۔ لارا کے مطابق زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔