- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، 70 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پشاورمیں پیرانو مسجد پر دستی بموں سے حملہ، 3 افراد جاں بحق، 19 زخمی
پشاور: اچینی بالا میں شر پسندوں کی جانب سے مسجد پر دستی بموں سے حملے کیا گیا جس کے نتیجےمیں 3 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے اچینی بالا میں پیرانو مسجد میں شدت پسندوں کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہو گئے، امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا تاہم متعدد زخمیوں کی حالت تشویشاک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص اور 3 زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس پشاور جب کہ 2 افراد کی لاشوں اور 16 زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت پیرانو مسجد میں تبلیغی جماعت موجود تھی اور حملے کے وقت مسجد میں محفل ذکرو نعت جاری تھی، حملے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ کسی بھی گروپ کی جانب سے فی الحال حملے کی ذمہ داری قبو ل نہیں کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔