- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
ملیحہ لودھی کی کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل سے ملاقات
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں حالیہ پیدا ہونے والے بحران کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور روزمیری ڈیکارلو سے ملاقات کی، جس کے دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ جموں کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی اقدامات سے پیدا ہونے والے بحران کو سلامتی کونسل کی قرادادوں کے مطابق حل کرنے کو یقینی بنائے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ملیحہ لودھی کی مسئلہ کشمیر پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی چیف آف اسٹاف سے ملاقات
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان اقوام متحدہ کی قراردادوں کی اہمیت کوواضح کرتا ہے۔
Met Rosemary DiCarlo, UN Under Sec Gen for Political Affairs.Urged UN to ensure crisis triggered by India’s unlawful annexation ofJammu & Kashmir is addressed in accordance with SC resolutions. Statement issued later on behalf of SG acknowledged importance of these resolutions pic.twitter.com/y3KgUmF1V5
— Maleeha Lodhi (@LodhiMaleeha) August 9, 2019
اس خبرکوبھی پڑھیں: ملیحہ لودھی کی صدر سلامتی کونسل سے ملاقات
واضح رہے کہ ملیحہ لودھی نے کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی تھی اور انہیں کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے پیدا ہونے والے بحران سے آگاہ کیاتھا، جب کہ دوروزقبل اسی حوالے سے ڈاکٹر ملیحہ لودھی سلامتی کونسل کی صدر سے بھی ملاقات کرچکی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔