رنبیر اور کترینہ ’’جگا جاسوس‘‘ میں کام کریں گے

اے پی پی  جمعـء 20 ستمبر 2013
جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ فوٹو: فائل

جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ فوٹو: فائل

ممبئی: ہالی وڈ کی نئی فلم ’’ جگا جاسوس ‘‘ میں رنبیر اور کترینا کیف کام کریں گے ۔

جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو رہی ہے۔ مذکورہ فلم کی پروڈکشن میں یو ٹی وی اور ڈزنی پکچرز بھی حصہ دار ہوں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔