- دعائیہ تقریب پر مقدمہ؛ علیمہ خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- سی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا
- ’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘
- ’’بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیں‘‘
- والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیے
- مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحق
- ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق
- بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
- غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کراچی کی مختلف شاہراہیں بند رہیں گی
- سندھ اور بلوچستان میں گیس و خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
- چین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان
- آرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
- اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی بلکہ لوگوں کو ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ
- شنگھائی الیکٹرک کمپنی نے کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کی پیشکش واپس لے لی
- بھارتی ہٹ دھرمی؛ پاکستانی زائرین امیرخسرو کے عرس میں شرکت کیلیے ویزا کے منتظر
- پاک ایران صدور کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
- پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ
- وساکھی میلہ اورخالصہ جنم منانے کے بعد سکھ یاتری بھارت روانہ
- تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
- 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی انٹیلیجنس چیف مستعفی
سول اسپتال کی انتظامیہ کانگوکے فرار مریض کو واپس نہ لاسکی
کراچی: سول اسپتال سے فرار ہونے والا کانگو وائرس کا شکار مریض کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ، ڈنگی سرویلینس سیل کے فوکل پرسن اورسول اسپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر شکیل ملک نے گزشتہ روزدعوی کیا تھا کہ مریض کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا بصورت دیگرکانگو وائرس کا مریض دوسروںکو بھی متاثرکرسکتا ہے۔
جمعہ کواسپتال کے ایک اورانتظامی افسر نے بتایا کہ کانگو وائرس سے متا ثرہ مریض کو اسپتال کے ماہرین اسپتال نہیں لائے،ڈاکٹر شکیل ملک نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے بتایا کہ مریض کو اسپتال میں داخل کرلیاگیا ہے جب ان سے کانگو وائرس کے مریض کے علاج کے بارے میں معلوم کیا تو انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا اور یہی تاثردیا کہ مریض کواسپتال میں داخل کرلیاگیا ہے۔
ڈاکٹر شکیل ملک کانگو وائرس سے متاثرہ مریض عبدالستار کے بارے میں مسلسل غلط اطلاعات فراہم کرتے رہے ، دریں اثنا ڈنگی سے متاثرہ مریضوں کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ یومیہ50سے زائد مریض مسلسل رپورٹ ہورہے ہیں کراچی میں جمعہ کو بھی41مریض اسپتالوں میں لائے گئے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد12سو سے زائد ہوچکی ہے جبکہ رواں سال کئی مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔