- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
میئر کراچی کا شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کو آفت زدہ شہر قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی ڈوبا ہوا ہے، کس کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، شہرکو کوئی دیکھنے والا نہیں، کراچی کا پیسہ اسی پر لگنا چاہیے، حکومت سندھ کو شہر قائد کا درد نہیں ہے، میرے پاس اتھارٹی نہیں، جس کے پاس ہے وہ ایکشن بھی تولے۔
میئر کراچی نے کہا میرے پاس کوئی اختیارات نہیں، کراچی 95 فیصد ریونیو دیتا ہے،اسے بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کراچی کو آفت زدہ شہر قرار دیا جائے، سب کی منتیں کرکر کے تھک گیا ہوں اور کیا کروں میں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج سے درخواست ہے متاثرہ علاقوں میں جائے، سندھ حکومت اور اس کے ادارے مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، کراچی میں کسی کو دلچسپی نہیں ہے، کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔