- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
برطانیہ : گرفتارپی آئی اے پائلٹ عرفان فیض کی 2004ء میں برطرفی کاانکشاف
برطانیہ: شراب کے نشے میں دھت ہوکر جہاز کے کاک پٹ میں جانیوالے پی آئی اے کے پائلٹ عرفان فیض کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 2004 میںچکوال کے ایئر بیس پر طیارے کو اوور رن کرنے کے جرم میں نوکری سے برخواست کئے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹ عرفان فیض جو لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی کے صاحبزادے ہیں کو سابق صدرپرویز مشرف کے دور میں دوبارہ نوکری پر بحال کیاگیا تھا،گزشتہ روز لندن کی عدالت میں پائلٹ عرفان فیض نے نشے کی حالت میں جہاز کے کاک پٹ میں جانیکا اعتراف کیا ہے۔
جسکے بعدانھیں مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ،لیڈز کی مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ جہاز کے کاک پٹ میں نشے کی حالت میں گئے تھے ،ذرائع کے مطابق عرفان فیض کو 16 جون 2004 میں جہاز کو رن وے سے باہر لے جانے کے جرم میں نوکری سے فارغ کیا گیا تھا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔