سیف اور الیانا فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

آن لائن  اتوار 22 ستمبر 2013
فلم میں دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں۔ فوٹو؛ فائل

فلم میں دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں۔ فوٹو؛ فائل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور الیانا ڈی کروز فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔

فلم میں چھوٹے نواب سیف علیخان کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ الیانا ڈی کروز کا تعلق انڈیانا سے ہے، دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں، کام کے سلسلے میں الیانا انڈیا آئیں گی اور وہیں ان کی ملاقات سیف سے ہوگی، پھر ان دونوں کے درمیان روایتی پروفیشنل جیلسی پیدا ہوگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔