سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

اے پی پی  جمعـء 16 اگست 2019
سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔ فوٹو: فائل

سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  پاکستان میں سکھ برادری نے بھی ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔