- اسامہ ستی قتل کیس؛ 2 ملزمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے کسمیرو نے حریف پلیئر کی گردن دبوچ لی
- باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا
- اہلیہ کوزدوکوب کرنے پرونود کامبلی کے خلاف مقدمہ درج
- پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع
- پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا
- کسی کو پاکستان آنے پر اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت
- چھ ماہ میں کاروں کی درآمدات 66فیصد، چاول برآمدات 10 فیصد کم
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ جاری
- پاکستان ’’بی پی او‘‘ کی مدد سے معاشی بحران سے نکل سکتا ہے
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
- ’چھوٹے بھائی‘ افتخار نے وزیرکھیل کا لحاظ نہیں کیا 6 چھکے جڑ دئیے، شاداب خان
- عدالت نے شیخ رشید کے خلاف موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات معطل کردیے
- سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا
- ملک میں بدامنی اور تشدد سے عرصہ حیات کم ہوسکتا ہے
- امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی
- سمندر میں خفیہ سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائد افراد ہلاک
- راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی
شاہد آفریدی کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ایل او سی جانے کا اعلان

وزیراعظم کے کشمیر آور کے لئے جمعے کو دن 12 بجے مزارِ قائد جاؤں گا، شاہد آفریری، فوٹو: فائل
کراچی: سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول جانے کا اعلان کردیا۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں بوم بوم آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم کے ستائے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد ایل او سی جانے کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے عامر خان کا ایل او سی کا دورہ
شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیراعظم کے کشمیر آور کے لئے جمعے کو دن 12 بجے مزارِ قائد جاؤں گا، کراچی والے بھی مجھے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے جوائن کریں۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ 6 ستمبر کو میں ایک شہید کے گھر بھی جاؤں گا،۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایل او سی کا دورہ کیا تھا۔
Let’s respond to PM call for Kashmir Hour as a nation. I will be at Mazar e Quaid at 12 pm on Friday. Join me to express solidarity with our Kashmiri brethren.
On 6 Sep I will visit home of a Shaheed. I will soon be visiting LOC.— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) August 28, 2019
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔