- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
کار میں سوتی ہوئی خاتون کو چور سڑک پر چھوڑ کر کار لے اڑے
نیوجرسی: امریکا میں ایک بوڑھی خاتون تھک کر جب اپنی کار میں سوئی تو کار چور ان کی کار لے کر غائب ہوگئے اور انہیں احتیاط سے سڑک کنارے چھوڑ گئے۔
یہ واقعہ نیوجرسی میں پیش آیا ہے جہاں ایک 80 سالہ خاتون کار پارکنگ میں سو رہی تھی کہ بیدار ہونے پر ان کی گاڑی غائب تھی اورانہوں نے خود کو پارکنگ کے راستے پر پایا۔ یہ واقعہ نیوجرسی کے علاقے ہیملٹن میں پیش آیا ہے جس کی تفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون رات نو بجے اپنی کار میں سورہی تھیں کہ اچانک وہ صبح چار بجے بیدار ہوئیں اور ان کے چہرے پر کھرونچوں کے نشان تھے۔
خاتون نے خود کو پارکنگ کے راہ کے فرش پر پایا۔ اس کے بعد جب پولیس کو اطلاع دی گئی تو اس نے کار کی تلاش شروع کردی اور خاصی بھاگ دوڑ کے بعد ٹرینٹن کے کے علاقے سے ان کی کار برآمد ہوئی۔ اس واقعے کے بعد پولیس اس واقعے کے مجرموں کی تلاش میں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔