- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
پاکستان اسٹیل، 4 ارب کی کرپشن کیس کا 7 برس بعد فیصلہ، سابق چیئرمین بری
کراچی: احتساب عدالت نے سات سال بعد اسٹیل مل کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین معین آفتاب اور ڈائریکٹر فنانس پاکستان اسٹیل ثمین اصغر کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت نے سات برس بعد 4 پاکستان اسٹیل ملز میں 4 ارب سے زائد کی کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا یہ ریفرنس 7 سال زیر سماعت رہا جس میں نیب ملزمان کے خلاف الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
عدالت نے ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین معین آفتاب اور ڈائریکٹر فنانس پاکستان اسٹیل ثمین اصغر کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ نیب کے مطابق اسٹیل ملز کے لیے خام مال انٹرنیشنل مارکیٹ سے زائد قمیت پر خریدا گیا اور ڈیل کا براہ راست فائدہ ڈیلرز کو ہوا جب کہ اسٹیل مل خسارے میں گئی۔
واضح رہے کہ سابق چئیرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف 2012ء میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔ معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف مزید 6 ریفرنس زیر سماعت ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔