- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے
کراچی: معروف اداکار نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے۔
اداکار نے فیس بک پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران بچوں اور بڑوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور کے الیکٹرک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن ہم آج بھی اتنے ناکارہ اور گئے گزرے ہیں کہ آج اگر بارش ہوتی ہے اور بچے باہر کھیلنے نکلتے ہیں تو وہ کرنٹ لگنے کی وجہ سے مرجاتے ہیں۔
نیئر اعجاز نے یہ بھی کہا کہ ہمارا وقت پر بل دینا اور ٹیکس بھرنے کا صلہ یہ دیا جائے گا کہ آج ہمارے بچے اس طرح مریں گے اور موسم کو بھی انجوائے نہیں کر سکیں گے، کراچی کا برا حال ہے ہر جگہ گٹر ابل رہے ہیں لیکن یہ لوگ اپنی سطحی سیاست دکھا رہے ہیں۔
اداکار نے عوام سے التجا کرتے ہوئے کہا کہ ’بول کے لب آزاد ہیں تیرے‘ کیوں کہ آپ سب نہیں بولیں گے تو کچھ نہیں ہوگا، جو ادارے بھتہ لے رہے ہیں ان کے خلاف نہ صرف کارروائی کی جائے بلکہ ان کا قلع قمع کیا جائے اور خدا کے لیے ہم پر اتنا ظلم نہ کریں ہماری یہ چھوٹی چھوٹی خواہشیں بھی برباد نہ کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔