- اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت
- فیفا ورلڈکپ کوالیفائر؛ بھارت کو افغانستان نے دھول چٹادی
- اسلام آباد؛ آئس کے نشے سے منع کرنے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل
- نمودونمائش کی تباہ کاریاں
- اسلام آباد، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گیس مہنگی ہونے کا امکان
- امریکا: 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون نے شادی کا فیصلہ کرلیا
- شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
- اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائش
- غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہ
- کسی کو ڈنڈے مار کر سیدھا نہیں کرسکتا، شاہین آفریدی
- پاکستان کی نمائندگی؛ عثمان خان نے تمام کشتیاں جلادیں
- فٹنس کیمپ؛ 4 کرکٹر پہلے روز ٹریننگ سیشن میں شریک نہ ہوئے
- کپتان کی تبدیلی کا عندیہ! قیادت کا تاج پھر بابراعظم سپرد ہونے کا امکان
- پنجاب کا احتجاج، وفاق نے گندم کی نجی درآمد پر مکمل پابندی لگا دی
- جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف
- ایشیائی معیشت کی شرح نمو 4.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی
- محصولات بڑھانا، شفافیت لانا ہماری ترجیح، وزیر خزانہ
- 7 عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستانی ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی
- آئی ایم ایف، نئے پروگرام سے قبل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے اطلاق کا مطالبہ
- پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حکومتی نجکاری منصوبہ منظور کرلیا
ڈیڑھ سال قبل ہونیوالی گھر شماری متروک، ڈھائی ارب کا نقصان
کراچی: ملک بھر میں مردم شماری کا عمل نہ ہونے کے باعث ڈیڑھ سال قبل ہونے والی گھر شماری کا ڈیٹا متروک قرار دیدیا گیا ہے جس سے ملکی خزانے کو ڈھائی ارب کا نقصان پہنچا ہے۔
مشترکہ مفادات کونسل کی عدم دلچسپی کے باعث ملک میں 5 سال سے تاخیرکا شکار مردم شماری کا مرحلہ پورا نہ ہوسکا، وفاقی حکومت نے تنظیم مردم شماری کو بیورآف شماریات میں ضم کرکے ادارے کی خودمختار حیثیت کو ختم کردیا ہے۔
متعلقہ ادارے کوسمری بھیجی گئی ہے کہ ملک میں اگلے سال مردم شماری کرائی جائے جس کے لیے ازسرنوگھرشماری ناگزیر ہے،ملک میں مردم شماری 5سال سے تاخیر کا شکار ہے جس سے نئی حلقہ حد بندیوں کاکام بھی التوا کا شکار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔