- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، 70 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
دلجیت کی پاکستانی کے شو میں شرکت بھارتی انتہاپسندی کی نذر
ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے دباؤ میں آ کر امریکا میں اپنا میوزک کنسرٹ مسوخ کردیا۔
ایک پاکستانی نڑاد شہری نے گلوکار دلجیت دوسانجھ کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میوزک کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی جہاں انھیں 21 ستمبر کو پرفارم کرنا تھا تاہم بھارتی گلوکار نے اب اپنا یہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
دلجیت دوسانجھ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن امپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کی جانب سے ایک لیٹر بھیجا ہے جس میں مجھے بیرون سفر کرنے اور پرفارم کرنے سے روکنے کا کہا گیا ہے۔
ایف ڈبلیو آئی سی ای نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ گلوکار کے ہیوسٹن کے میزبان پاکستانی نڑاد شہری ریحان صدیقی ہیں، موجودہ صورت حال میں پاکستانی شہری کی جانب سے منعقدہ کنسرٹ میں شرکت سے عوام مین غلط پیغام جائے گا۔
بھارتی گلوکار نے کہا کہ وہ وزارت خارجہ کی جانب سے بھیجے گئے خط اور اپنے کنسرٹ کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات سے لاعلم تھے۔دلجیت دوسانجھ نے واضح کیا کہ میرا معاہدہ صرف ’شری بالاجی انٹرٹینمنٹ‘ کے ساتھ ہے لیکن ایف ڈبلیو آئی سی ای کے خط میں کسی کا نام شامل نہیں ہے۔
گلوکار نے کہا کہ ایف ڈبلیو آئی سی ای کے خط کی روشنی میں اس بات اپنا دورہ منسوخ کر رہا ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔