ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ 36 سالہ شخص نکلا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 12 ستمبر 2019
بچے کی طرح دکھائی دینے والا یہ ایک 36 سالہ شخص ہے اور اس کے ساتھ موجود دوسرا بچہ دراصل اس کا اپنا بیٹا تھا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بچے کی طرح دکھائی دینے والا یہ ایک 36 سالہ شخص ہے اور اس کے ساتھ موجود دوسرا بچہ دراصل اس کا اپنا بیٹا تھا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

استنبول: ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ ایک 36 سالہ شخص نکلا۔

فٹبال میچ کے دوران دھویں اڑاتے اس شائق کوجب ٹی وی پر دکھا گیا تو سوشل میڈیا پر بچے کے دوران کھیل سگریٹ پینے پر کافی طوفان برپا ہوا، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ بچے کی طرح دکھائی دینے والا یہ ایک 36 سالہ شخص ہے اور اس کے ساتھ موجود دوسرا بچہ دراصل اس کا اپنا بیٹا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔