- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
’دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی بالی ووڈ میں گورے رنگ کوسراہا جاتا ہے‘
لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ناول نگار فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں بہت تبدیلیاں آئی ہوں لیکن بالی ووڈ میں اب بھی گوری رنگت والی خواتین کو زیادہ پیش کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں ماہرہ خان اورفاطمہ بھٹولندن کے نیشنل تھیٹرمیں اکھٹی ہوئیں، جہاں فاطمہ بھٹوکی جانب سے ماہرہ کو ان کے نئے ناول’’دی رن اوے‘‘ کے مختصر پیرا گراف پڑھنے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب میں فاطمہ بھٹو نے ماہرہ خان کی جانب سے پڑھی گئی تحریر پر دی گارڈین کے ایڈیٹر کے ساتھ مباحثہ کرتے ہوئے فلم اور تھیٹر سے جڑے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے گفتگوکے دوران ترکش ٹیلی ویژن اور بالی ووڈ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ بالی ووڈ وقت گزرنے کے ساتھ بدل گیا ہولیکن ان کی فلموں میں آج بھی گوری رنگت والی اداکاراوں کو ہی زیادہ سراہا جاتا ہے۔
تقریب کے دوران ماہرہ خان نے ناول پڑھنے کے خوبصورت انداز سے ہال میں بیٹھے حاضرین کو مسحور کردیا۔ ماہرہ اور فاطمہ بھٹو کی نیشنل تھیٹر میں لی جانے والی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔