- انسانی جسم میں ازخود گھل کر ختم ہونے والا ’پیس میکر‘
- کیا بیوی کا ہمدرد ہونا زن مریدی ہے؟ (بلاگ برائے اتوار)
- 2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
- نائیجیریا؛ گِرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
- بہاولنگر میں خواتین کو ہراساں اور تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
- جہیز کا معاملہ؛ ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں کی بچوں کے ہمراہ خودکشی
- پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- نائیجریا میں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے والدین کی آرمی چیف سے مدد کی اپیل
- ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
- وزیراعظم اورڈی جی آئی ایس پی آر کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
- قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں ننھی پری کی آمد
- پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا
- عراق میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر سزائے موت کا قانون منظور
- پاکستان نے 28 برس قبل نیوکلیئر ڈیٹرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن پیدا کیا، آئی ایس پی آر
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کمی
- عمران خان کا لانگ مارچ روکے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- گنج پن کی نئی دوا کے امید افزا نتائج برآمد
- ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سربراہ جامعہ الازہر
- چاکلیٹ سے بنے 8 فٹ بلند زرافہ کی ویڈیو وائرل
تماشائیوں کو اسٹیڈیم لانے کیلیے بسمعہ معروف میدان میں آگئیں

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان نے اسٹیڈیم میں طالب علموں کو آٹو گراف دیئے اور سیلفیز بھی بنائیں۔
قائد اعظم ٹرافی کے دوران روٹھے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف میدان میں آ گئیں.
بسمہ معروف سدرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان جاری میچ کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم پہنچیں جہاں انہوں نے ایک تعلیمی ادارے کے چند طالب علموں کو آٹو گراف دیئے اور سیلفیز بھی بنائیں۔
یاد رہے کہ قائد اعظم ٹرافی کا پہلا مرحلہ ملک بھر میں جاری ہے لیکن اسٹیڈیمز میں تماشائیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ پیر کو بھی سدرن اور سنٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان پہلے مرحلے کے تیسرے دن بھی قذافی سٹیڈیم کرکٹ شائقین کی جی آیاں نوں کہنے کے لئے ترستا رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔