ترک صحافتی وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ

ویب ڈیسک  بدھ 18 ستمبر 2019
وفد کو بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا،آئی ایس پی آر. فوٹو:فائل

وفد کو بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا،آئی ایس پی آر. فوٹو:فائل

 مظفر آباد: ترک صحافیوں کے وفد کو مظفرآباد اور چکوٹھی میں بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، ترک صحافیوں کوبھارت کی جانب سےایل اوسی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بھارت کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنانےسےمتعلق پربریفنگ دی گئی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ترک صحافتی وفد کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کی بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی، جب کہ نےمظفر آباد کےپریس کلب کادورہ بھی کیا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔