چیمپئنز لیگ میں 19 سالہ فٹبالر کی ہیٹ ٹرک

اے ایف پی  جمعرات 19 ستمبر 2019
19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

سالز برگ / آسٹریا:  سالزبرگ کے اسٹرائیکر ایرلنگ بروٹ ہیلینڈ چیمپئنز لیگ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے تیسرے نوعمر فٹبالر بن گئے۔

ایرلنگ بروٹ نے ہیٹ ٹرک بنانے کا کارنامہ گینک کلب کیخلاف ٹیم کی 6-2 سے فتح میں انجام دیا۔ 19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔