کے الیکٹرک کارکردگی میں سب سے آگے ہے، نیپرا

ضیغم نقوی  ہفتہ 21 ستمبر 2019
بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ فوٹو:فائل

بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد: نیپرا رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2018جاری کردی جس کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپراکی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کے لیے پرعزم ہے اور نجکاری سے شعبے میں سرمایہ کاری کوفروغ اور کمپنیز کو مالی طور پرخودکفیل بنانے میں مدد ملے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔