- تیونس ؛ ہوائی جہاز میں خواتین مسافروں کی ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل
- قرنطینہ میں بوریت کا علاج... کاغذ کا گھوڑا
- کورونا وبا، ترقی پذیرممالک کیلئے ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے، وزیراعظم
- حوثی باغیوں کے سعودی آئل ریفائنری پرڈرون حملے
- کراچی پولیس چیف کی شہر میں جرائم کے واقعات بڑھنے پر انوکھی منطق
- مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاورمیں ہوگا
- کپاس کی مجموعی پیداوارملکی تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی
- افریقی ملک جبوتی میں کشتی الٹنے سے 34 تارکین وطن ہلاک
- حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
- مشترکہ مفادات کونسل کی مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600روپے کمی
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کا جارحانہ آغاز
- پشاور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں افغان شہریوں کیلیے خصوصی سہولت کاونٹر قائم
- ہندو طالبہ کی مسلم ہم جماعت کیساتھ ڈانس کی ویڈیو پر انتہا پسند ہندوؤں کا ہنگامہ
- رمضان المبارک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا اعلان
- ڈسکہ الیکشن کو نوشتہ دیوار سمجھیے
- پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
- جاپانی سفیر نے پاکستان کو سفر کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا
- پی ڈی ایم: الیکشن سے پہلے سلیکشن
- پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد انتقال کرگئے
بریگیڈیئر ریٹائرڈ سکندر ملک کے بیٹے کا والدین اور اہلخانہ کو قتل کرنے کا اعتراف

ملزم حیدر نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کے والدین اس شادی کے خلاف تھے۔ فوٹو: فائل
راولپنڈی: بریگیڈیئر ریٹائرڈ سکندر ملک کے بیٹے کیپٹن حیدر نے والدین اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔
ملزم حیدر نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کے والدین اس شادی کے خلاف تھے، واردات والے دن اس نے والدین کو شادی کے لئے منانا چاہا لیکن اس کے والد راضی نہ ہوئے اور دونوں کے درمیان بحث ہو گئی جس کے بعد اس نے والدین اور دونوں بہنوں کو نشے کی گولیاں کھلائیں اور انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل بریگیڈیئر ریٹائرڈ سکندر ملک اپنی اہلیہ اور 2 بیٹیوں سمیت راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں اپنی رہائشگاہ میں مردہ پائے گئے تھے، ملزم نے تمام گھر والوں کو سر میں 3، 3 گولیاں ماری تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔