- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا سے جے یو آئی کے قافلے27 اکتوبرکو اسلام آباد روانہ نہیں ہوں گے، ذرائع
پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکمت عملی میں تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قافلے27 اکتوبرکو اسلام آباد روانہ نہیں ہوں گے۔
جمعیت علما اسلام (ف) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت کے پی سے جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کے قافلے 27 اکتوبرکو مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کرکے گھروں کو چلے جائیں گے، خیبرپختونخوا کے قافلے 27 اکتوبرکو اسلام آباد روانہ نہیں ہوں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے قافلوں کے پنجاب کی حدود میں داخل ہونے پر خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، ممکنہ طور پر پشاور سمیت کے پی سے جے یوآئی کارکنوں کے قافلے 30 اکتوبرکو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے جب کہ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تبدیل شدہ حکمت عملی پر کل پشاورمیں آکر پارٹی رہنماﺅں کواعتماد میں لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔