- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ڈسکہ میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
سیالکوٹ: ڈسکہ میں 8 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسکہ کے نواحی گاؤں جیسروالا میں کھیتوں سے 8 سالہ بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت 8 سالہ سبحان علی کے نام سے ہوئی جو گزشتہ شام سے لاپتہ تھا۔ ارسلان کے ہاتھ پاؤں بندھے اور گلے میں بھی کپڑا تھا۔ پولیس نے پولیس نے نعش تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردی۔
بچے کی لاش ملنے پر اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے سیالکوٹ روڈ پر احتجاجاً دھرنا دے دیا جس سے ٹریفک بلاک ہوگئی، ان کا کہنا تھا کہ سبحان علی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر اسے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس کی جانب سے وقوعے میں ملوث درندے کی گرفتاری کے لیے اب تک کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں اور ابتدائی طور پر تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے، بچے سے زیادتی کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔