- بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
- بیماری آنے سے پہلے سرگوشی کرتی ہے
- بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
- چلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشاف
- مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کئی ریکارڈز بابراعظم کے منتظر
- وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ
- اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
- حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
- کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک
- خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی
- انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے
- بھرتیوں پر پابندی ختم؛ آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں، وزیرتعلیم
- میرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلان
- نجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ
- کے پی حکومت کا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
- حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمی
آزادانہ تجارت کے معاہدے پر گیند پاکستان کے کورٹ میں ہے، تھائی قونصل جنرل
کراچی: تھائی لینڈ کے قونصل جنرل تھاٹری چواچھٹا نے پاک تھائی ایف ٹی اے پر جاری مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بال پاکستان کے کورٹ میں ہے کیونکہ تھائی لینڈ پہلے ہی ایف ٹی اے کے تحت دونوں ملکوں کے مابین قابل تجارت 200کے قریب اشیا کی فہرست جمع کرواچکا ہے۔
کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کے دوران تھائی لینڈ کے قونصل جنرل تھاٹری چواچھٹا نے پاک تھائی ایف ٹی اے پر جاری مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بال پاکستان کے کورٹ میں ہے کیونکہ تھائی لینڈ پہلے ہی ایف ٹی اے کے تحت دونوں ملکوں کے مابین قابل تجارت 200کے قریب اشیا کی فہرست جمع کرواچکا ہے لیکن یہ معاملہ پاکستان کی وزارت تجارت میں زیر التوا ہے اور ہم ان کے جواب کے منتظر ہیں۔
ایف ٹی اے کی پیش رفت پر پاکستان اور تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ کے درمیان ایک سیاسی مشاورت جنوری 2020کو اسلام آباد میں ہونی ہے تاہم کراچی چیمبر اجلاس سے قبل حکومت پر زور دیتے ہوئے اس حوالے سے تمام کام پہلے ہی مکمل کروانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔