- لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات
- محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز مانگ لئے
- ڈاکٹروں کی چھٹیاں؛ نوازشریف کے علاج کا معاملہ لٹک گیا
- سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ
- وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 4 ممالک کا دورہ کریں گے
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار
- راؤ انوار کا امریکی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
- فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے والا (ن) لیگ کا کارکن نکلا
- پی آئی سی حملہ؛ قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو نہیں بخشیں گے، پنجاب حکومت
- ہم خوش ہیں پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا جا رہا ہے، سری لنکن کپتان
- آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع؛حکومت کو قانون سازی کیلیے تفصیلی فیصلے کا انتظار
- کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
- اپنے ملک میں کھیلنے پر بے حد خوش ہوں، نسیم شاہ
- الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
- مستقبل میں دیگر غیر ملکی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، سری لنکن سفیر
- جاگ میرے بزدار کہ پاکستان چلا
- پی سی بی کی غفلت؛ مہمان صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
- بھارتی راجیہ سبھا سے بھی مسلم مخالف متنازع بل منظور، آسام میں فوج طلب
- پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ
- روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی محض مفروضہ ہے، آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں بیان
ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

جولائی تا اکتوبر گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی 10.32 فیصد بڑھی ہے، ادارہ شماریات۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: اکتوبر کے دوران مہنگائی میں اضافہ کی شرح (افراط زر) 1.82 فیصد رہی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پرگزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ایک ماہ کے دوران مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 1 اعشاریہ 82 فیصد رہی اور گزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی، جب کہ جولائی تا اکتوبر گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی 10.32 فیصد بڑھی ہے۔
اعداد دو شمار کے مطابق ایک سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں 55 فیصد اضافہ اور بجلی 10.44 فیصد مہنگی ہوئی، پٹرول 21 فیصد مہنگا ہوا، آٹا 12 فیصد، پیاز کی قیمت 131 فیصد ، دال مونگ 46 فیصد، دال ماش 32 فیصد، آلو 45 فیصد، سبزیاں 40 فیصد، چینی 35 فیصد، خوردنی تیل اور گھی 18 فیصد مہنگے ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔