- پاکستان 2021 میں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا
- العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر
- نوازشریف کی شوگر ملز نے بجلی کے بل میں کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ وصولی چیلنج کردی
- آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5روز کی توسیع
- ہوم سیریز: قومی اسکواڈ کا آج اعلان ہوگا
- پی ایس ایل پروجیکٹ ایگزیکٹیو کیلیے شعیب نوید فیورٹ
- سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیا کو اچانک ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے
- اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا
- پاکستانیوں نے مزید 4 گولڈ میڈلز گلے میں سجا لیے
- قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں عماد وسیم کے نائب ہوں گے
- نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست
- پی ایس ایل 5 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور فاسٹ کیبل ساتھ ساتھ ہونگے
- بی پی ایل ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ ہوں گے
- وزیراعظم کا یقین ہے معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر ہی ترقی پائے گا، فردوس عاشق
- ٹاسک فورس نے کیپسول کے ذریعے کتا مار مہم کی مخالفت کر دی
- مشاعرے تربیت گاہ تھے آج تفریح گاہ بن گئے، مقررین اردو کانفرنس
- سندھ کلچرل ڈے پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے پولیس کو نہ مل سکے
- موثر قانون سازی کے باوجود، گٹکا، مین پوری مافیا کیخلاف پولیس کارروائیاں بے سود
- ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
- تسلسل سے باہر جانیوالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر اتفاق
5G سروس سے پاکستان میں فیس بک صارفین کی تعداد بڑھنے کی زیادہ امید نہیں

صارفین کی قوت خرید میں کمی اور انٹرنیٹ تک رسائی اس راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
اسلام آباد: سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کے آغاز کے بعد بھی ملک میں فیس بک صارفین کی تعداد نمایاں بڑھنے کے امکانات زیادہ نہیں ہے کیونکہ صارفین کی قوت خرید میں کمی اور انٹرنیٹ تک رسائی اس راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں۔
پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد آبادی کے تناسب سے 22.2 فیصد ہے جبکہ ملک بھر میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 6 کروڑ 7 لاکھ کے قریب ہے ان میں 43 فیصد خواتین کے انٹرنیٹ تک رسائی امکانات محدود ہیں تاہم امید ہے کہ بہتر حفاظتی انٹرنیٹ انتظامات کی بدولت خواتین کے سوشل میڈیا نیٹ ورک استعمال کرنے کی تعداد میں اضافہ ہوگا، کیونکہ اس وقت پاکستانی خواتین اپنے آپ کو سوشل میڈیا نیٹ ورک پر زیادہ محفوظ تصور نہیں کرتیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔