- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
191 ارب پتی پاکستانیوں کو 61.4 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی گئی
اسلام آباد: موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔
موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں جن 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ان افراد کے آف شور اثاثے پکڑے گئے مگر دو ٹیکس ایمنسٹی اسکیموں کے ذریعے انھیں ریلیف دے دیا گیا۔
گزشتہ روز ( جمعرات کو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ان افراد کی مالیاتی تفصیلات پیش کیں۔ ان افراد کی معلومات کا تبادلہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی ( او ای سی ڈی) سے کیا گیا تھا۔
ایف بی آر نے ان افراد کے نام ظاہر نہیں کیے کیوں کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) دونوں کی جانب سے دی گئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیمیں فائدہ اٹھانے والوں کے نام صیغۂ راز رکھنے کے لیے قانونی کور فراہم کرتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔