- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
’’بیوی کو طلاق تم نے دلوائی‘‘ حاجی کی شیطان پر لاٹھیوں کی بارش
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کے آخری دن شیطان کو علامتی طور پر کنکریاں مارنے کے دوران ایک حاجی نے شیطان کی علامت کے طور پر تعمیر کی جانے والی کنکریٹ کی دیوار ( جمرات) پر لاٹھیاں برسانا شروع کردیں۔
اخبار سعودی گزٹ کے مطابق حاجی ہجوم کو چیرتا ہوا جمرات تک پہنچا، وہ شدید غم و غصے میں تھا اور بار بار شیطان کو مخاطب کرکے یہ چلارہا تھا کہ ’’مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوانے کے ذمے دار تم ہو، تم نے میری زندگی تباہ و برباد کردی، تم پر خدا کی لعنت ہو، لوگوں کو بہکایا مت کرو‘‘۔ اس موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں نے بڑی تگ و دو کے بعد اس شخص کو وہاں سے ہٹایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔