- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
خانپور میں رکشے اور ٹرالر میں تصادم؛ ماں بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
خانپور: انڈس ہائی وے پر رکشے اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ماں اور دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور میں انڈس ہائی وے پر رکشا اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوگیا۔ تصادم کے نتیجے میں ماں نوری زوجہ راگو جوگی اپنی بیٹی 11 سالہ جمی اور 9 سالہ بیٹے کیول سمیت جاں بحق ہوگئی جب کہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار خاندان عمرکوٹ کا رہائشی تھا۔ خانپور حادثے کے زخمیوں اور نعشوں کو کھلے رکشا میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ٹرالر کو تحویل لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔