- پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط
- پاکستان 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گا
- نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ
- حکومت کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہی ہے، چیئرمین نیب
- قصہ ویکسین کی شروعات کا
- عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق
- سرگودھا کے قریب ٹرین اور ڈمپر میں تصادم ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق
- اسمارٹ فون سے چہرے پر چوٹ کے واقعات میں اضافہ
- خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی
- سام سنگ گیلکسی ایس الیون میں 108 میگا پکسل کیمرہ اور 8 کے ویڈیو فیچر
- ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
- بنگلا دیش کو دورۂ پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کی تجویز
- ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گرین کیپس پُرجوش
- اس سے ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا، راشد لطیف
- وزیر بلدیات کی غیر سنجیدگی سے بلدیاتی امور متاثر، ایس بی سی اے افسران پر دباؤ بڑھ گیا
- انسانی حقوق کا عالمی دن ۔۔۔ بین الاقوامی اداروں کو منافقانہ رویے ترک کرنا ہونگے !!
- ناقص قیادت آسٹریلیا میں پاکستان کی وجہ شکست بنی، چیپل
- کے ڈی اے؛ 80 کروڑ کے ٹھیکوں میں مزید گھپلوں کا انکشاف
- عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، قمر زمان کائرہ
- دعا منگی کے اغوا اور پھر گھر واپسی کا معمہ حل نہیں ہوسکا
جونیئر کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ڈنمارک کو ہرادیا

جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان پول بی میں شامل ہے فوٹو: فائل
تہران: جونیئر کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
ایران کے شہر کش میں کھیلے جارہے پہلے جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈنمارک کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے 23 کے مقابلے میں 72 پوائنٹس سے کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔
سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جونیئر ٹیم پہلی بار کسی کبڈی کے انٹرنیشنل میلے میں شرکت کررہی ہے، ابتدائی میچ میں جیت سے لڑکوں کا مورال بلند ہوا ہے، یقین ہے کہ اگلے میچز میں بھی یہ ٹیم اچھا پرفارم کرکے ملک کا نام روشن کرے گی۔
جونیئر کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان پول بی میں شامل ہے اور امید ہے کہ پاکستان سیمی فائنل تک رسائی پالے گا۔ رانا سرور کے مطابق بھارتی ٹیم اس جونیئر ورلڈ کپ میں شریک نہیں۔ میزبان ایران، سری لنکا، چائنیز تائی پے،ڈنمارک، عراق، ترکمانستان، کینیا، یوگنڈا، ملائیشیا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، بنگلا دیش اور افغانستان 9 سے 15 نومبر تک ہونے والے اس ایونٹ کاحصہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔