- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
وفاقی حكومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے، بلوچستان بار كونسل
کوئٹہ: بلوچستان بار كونسل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے۔
بلوچستان بار كونسل نے ججز كی ریٹائرمنٹ كے عمر میں توسیع كے بل کو مسترد كرتے ہوئے كہا كہ آئین میں ججزكی ریٹائر منٹ كی عمر دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود موجودہ حكومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے اور اسمبلی میں بحث كے بغیر راتوں رات آرڈیننس جاری كر رہی ہیں۔
بلوچستان بار كونسل نے کہا کہ موجودہ حكومت كا یہ اقدام عدلیہ كو كنٹرول كركے اپنے من پسند فیصلے كرانا اور اداروں كو تباہی كی طرف لے جانے كے مترادف ہے جسے كسی بھی صورت میں قبول نہیں كریں گے
بلوچستان بار كونسل کا کہنا تھا کہ سپریم كورٹ كے ججز كی ریٹائرمنٹ كی عمر میں توسیع كو وكلا تنظیمیں مسترد كرچكی ہیں اس سلسلے میں تمام پارلیمانی جماعتوں سے اپیل كرتے ہیں كہ وہ اس بل كو روكنے كے لیے اقدامات كریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔