- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا فائز عیسیٰ اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
پراپرٹی ڈیلرز اور جیولرز کیلیے کوائف جمع کرانا لازمی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیٹف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلرز اور جیولرز کیلیے جائیداد اور سونے کے زیورات و ہیرے جواہرات خریدنے والوں کے کوائف جمع کرانے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم متعارف کروائے جائیں گے۔
ایف بی آر نے جیولرز اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس و ڈیلرز کیلیے خریداروں کے کوائف کی فراہمی کیلئے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے جو متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے آرا کیلئے بھی جاری کردیا گیا ہے اور اسٹیک ہولڈرز سے کہا گیا ہے کہ سات دن کے اندر اندر اپنی آرا بھجوائیں مذکورہ معیاد کے بعد موصول ہونیولای آرا و تجاویز کو قبول نہیں کیا جائے۔
ایکسپریس کو دستیاب مذکورہ رولز کے مسودے کے مطابق ریئل اسٹیٹیٹ سیکٹرا ور جیولرز کو خریداری کیلئے آنے والے صارفین سے فارم پْر کروانا ہوگا اوراس میں خریداری کیلیے آنے والے شخص کے کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ نمبر،متعلقہ شخص کا نام ،پتہ ،رابطہ نمبر اور رقم کی ادائیگی کا ذریعہ بھی بتانا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔