لاکھوں پاکستانی بچوں کو اسکول بھیجنے میں مدد دینے پر فخر ہے: ڈیوڈ کیمرون

مانیٹرنگ ڈیسک  منگل 22 اکتوبر 2013
، برطانوی مسلمان ہمارا عظیم اثاثہ ہیں،ڈیوڈ کیمرون۔فوٹو: رائٹرز/فائل

، برطانوی مسلمان ہمارا عظیم اثاثہ ہیں،ڈیوڈ کیمرون۔فوٹو: رائٹرز/فائل

لندن: برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ پاکستان میں لاکھوں بچوں کو اسکول بھیجنے میں مدد دینے پر فخر ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق انھوں نے عید ملن پارٹی سے خطاب میں کہاکہ اسکول جانے والے بچوں کو بھی اچھی زندگی گزارنے کا موقع ملے گا، برطانوی مسلمان ہمارا عظیم اثاثہ ہیں۔ سنت ابراہیمی ہمیں دوسروں پر رحم کرنے کا درس دیتی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔