ملک کے مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک  جمعرات 14 نومبر 2019
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا: فوٹو: فائل

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا: فوٹو: فائل

 اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے ہیں ان میں اسلام آباد، چترال، سوات، دیربالا، خضراورژوب بھی شامل ہے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔